پیر , 23 نومبر 2020ء
(619) لوگوں نے پڑھا
ریسکیو 1122 قصور کی ایمرجنسی ہیلپ لائن تیکنیکی خرابی کی وجہ سے تاحال بند ہیں جن پر مرمت کا کام جاری ہے۔ عوام الناس سے درخواست ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں۔034911253940349112538603491124806