پیر , 07 دسمبر 2020ء
(519) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کشن، پیمار اوتاڑ میں لوگ عرصہ دراز سے گندے پانی سے لت پت گلیوں کے اندر رہنے پر مجبور ہیں۔ انتظامیہ کی جانب سے مسلسل عدم توجہی کی وجہ سے ایسا لگنے لگا ہے کہ یہ علاقہ کوٹ رادھا کشن کی حدود میں نہیں آتا۔ لوگوں نے بھرپور مطالبہ کیا ہے سیوریج کی نکاسی کا متواتر نظام قائم کرکے گلیوں کی حالت درست کی جائے تاکہ ان کے مسائل کا تدارک ہوسکے۔