جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوٹ رادھا کشن میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

راجہ عبدالقدوس کی سپیریئر کالج کے پرنسپل سے ملاقات

راجہ عبدالقدوس کی سپیریئر کالج کے پرنسپل سے ملاقات
جمعہ , 27 نومبر 2020ء (794) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر صحافی راجہ عبدالقدوس اور سپئریر کالج کوٹ رادھا کشن کے پرنسپل انس اسحاق کی ہے۔ سپئریر کالج کی خوبصورت عمارت عقب میں نمایاں ہے۔ صحافی راجہ عبدالقدوس نے پرنسپل انس اسحاق سے ملاقات کی اور کالج کی تعلیمی سرگرمیوں اور مجموعی طور پر علاقے میں تعلیم کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ راجہ القدوس کے پرنسپل کالج سے ملنے کے بعد تاثرات تھے کہ پرنسپل کالج انتہائی محنتی اور اعلٰی تعلیم یافتہ ہیں جس سے علاقے کو تعلیم کے شعبے میں کافی فائدہ حاصل ہوا ہے۔ انہوں نے پرنسپل اور علاقے میں تعلیمی ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔      
  • کالج
  • تعلیم
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now