ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ کوٹ رادھا کشن میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

کوٹ رادھا کشن، انتظامیہ کی عدم توجہی، کھیل کے گراؤنڈز کی حالت خستہ

کوٹ رادھا کشن، انتظامیہ کی عدم توجہی، کھیل کے گراؤنڈز کی حالت خستہ
اتوار , 08 نومبر 2020ء (433) لوگوں نے پڑھا
کہتے ہیں کھیل کسی بھی معاشرے کی صحت مند حالت کی نشاندہی کرتے ہیں برسوں سے ہم سن رہے ہیں پاکستان جیسا معاشرہ بھی کھیلوں کے حوالے سے انتہائی پیچھے ہے۔ وجہ ایک ہی بیان کی جاتی ہے کہ یہاں کھیلوں کا ڈھانچہ انتہائی خراب ہے۔ اب یہ بات تو سبھی کو معلوم ہے لیکن پھر بھی اس کو ٹھیک کرنے کیلئے کوئی بھی ارباب اختیار سنجیدگی نہیں دکھاتا۔ کوٹ رادھا کشن کے نوجوانوں کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہورہا ہے کوٹ رادھا کشن میں موجود دونوں کھیل کے گراونڈز انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے ناقابل کھیل ہوکے جانوروں کی چراگاہیں بننے لگے ہیں اور کسی جگہ کیچڑ، کچرا ہونے کی وجہ سے جگہ کھیل کے قابل بالکل نہیں رہی یہ صورتحال نوجوانوں کو کھیلوں جیسی صحت مند سرگرمیوں کو چھوڑ کر دوسری سرگرمیوں میں مبتلا ہونے پر مجبور کررہی ہے۔ علاقے کے سماجی شخصیات نے حکومت و انتظامیہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ اگر زیادہ کچھ نا بھی کیا جائے کم از کم ان گراونڈز کی حالت کو درست کیا جائے تاکہ نوجوان نسل کی نشونماء کیلئے ذرائع بہم پہنچائے جانے کیلئے قدم اٹھایا جاسکے۔
  • کھلاڑی
  • کھیل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now