پیر , 02 نومبر 2020ء
(554) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کشن میں واقع پھول نگر کے شاعر نے کوٹ رادھا کشن کا نام بلند کردیا۔ معروف بزرگ پنجابی شاعر محترم الحاج عبدالحمید نظامی صاحب کو حکومت پاکستان کی طرف سے پنجابی زبان میں بہترین شاعری کی کتاب لکھنے پر اعزازی سند اور انعام سے نوازا گیا۔ کوٹ رادھا کشن کی عوام انہیں اس اعزاز پر مبارکباد پیش کرتی ہے اورفخر محسوس کرتی ہے یہ شخصیت ان کے کوٹ رادھا کشن سے وابستہ ہے۔