بدھ , 04 نومبر 2020ء
(520) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کشن قصور میں کرکٹ کا میلہ سجنے جارہا ہے۔ ٹورنامنٹ خصوصی طور پر رانا محمد یامین، ملک افضال، چوہدری راشد اسلم اور دیگر احباب کی کاوشوں کی بدولت آرگنائز کیا جارہا ہے۔ کھیل میں شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔ ہر رجسٹر کی خواہشمند ٹیم کو شرائط و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو موٹر سائیکل و ٹرافی جبکہ رنر اپ ٹیم کو نقد انعام کے ساتھ ٹرافی دی جائے گی۔ ٹورنامنٹ کی بدولت لوگوں کو تفریح میسر آئے گی۔