بدھ , 23 ستمبر 2020ء
(480) لوگوں نے پڑھا
کوٹ رادھا کش، آخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور تحصیل میں کھانوں کی دنیا کے جانے پہچانے نام ون بائٹ کا افتتاح ہوگیا۔ اس موقع پر شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں انتظامیہ کے ساتھ ساتھ علاقے کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔ افتتاح کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے پیر سے لے کر جمعرات تک تمام کھانوں پر 10 فیصد تک رعایت کا بھی اعلان کیا گیا جبکہ ساتھ ساتھ ہوم ڈلیوری بالکل فری کی سہولت بھی موجود ہے۔ کوٹ رادھا کشن کی عوام اب محظوظ ہوسکے گی اپنے من پسند کھانوں سے وہ بھی اپنی تحصیل میں۔۔