Junaid
بدھ , 04 نومبر 2020ء
(293) لوگوں نے پڑھا
دیر بالا کے دور افتادہ گاؤں ڈوگ درہ ملوک خوڑ کے رہائشی جواں سالہ شھاب الدین 13 ماہ سے چارپائی پر پڑ کر صحت کی نعمت کا منتظر ہیں۔ شہاب ایک پراسرار بیماری میں مبتلا ہوکر چارپائی سے جالگے ہیں۔ موجودہ صورتحال یہ ہے کہ پرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج اور ادویات کی خرید نوجوان کے والد کی بس سے باہر ہوگئی۔ مخیر حضرات نوجوان شہاب کے علاج کے سلسلے میں تعاون کرنا چاہیں تو درج ذیل نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔03091812381