Junaid
جمعرات , 05 نومبر 2020ء
(276) لوگوں نے پڑھا
اپر دیر، جیلاڑ روغانو درہ میں خوفناک آتشزدگی ہوئی جس کے نتیجے میں مقامی امیر محمد اور سکول ماسٹر افضال احمد کا 22 کمروں پر مشتمل گھر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ لاکھوں روپے کے قیمتی گھریلو اشیاء و سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ متاثرین کا کہنا تھا کہ مجموعی طور پر ایک کروڑ سے زائد کا نقصان ہوگیا ہے۔