بدھ , 19 فروری 2020ء
(310) لوگوں نے پڑھا
لاہور کی تحصیل رائیونڈ میں سماجی شخصیت چوہدری جاوید اقبال گجر کی رہائش گاہ پر سپورٹس بورڈ کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔ جس میں مرزا جواد بیگ، چودھری طارق محمود، چودھری مدثر منج ،ملک احمد، ودیگر نے شرکت کی. چئیرمین حافظ مقداد، محمد شاہد بھٹی وائس چیئرمین، چیئرمین ٹورنامنٹ حافظ چاند نے حلف اٹھا یا۔