ہفتہ , 21 مارچ 2020ء
(574) لوگوں نے پڑھا
رائیونڈ کےمین بازار میں ایک افسوسناک واقع پیش آیاجسکےنتیجہ میں درجنوں دوکانیں پھٹے ریڑیاں سامان سمیت جل کر راکھ بن گئے، رائیونڈ کی فضا افسردہ ہے ، آگ کئی غریبوں کے ٹھیلے ریڑیاں اور درجنوں تاجروں کا کروڑوں کا نقصان کر گئی۔