بدھ , 13 مئی 2020ء
(310) لوگوں نے پڑھا
امین پورہ کی رہائشی خاتون رضیہ بی بی کے بہیمانہ قتل پر پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رانا جمیل منج متاثرہ خاندان کے گھر گئے اور انکو مکمل قانونی امداد کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی اور پیپلز پارٹی کے جیالے وحید جج کی ہمشیرہ کی المناک موت پر تعزیت کا اظہار کیا.