جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء
(249) لوگوں نے پڑھا
رائیونڈ پریس کلب کے صدر عاطف محمود سبزواری مختصرعلاقت کے سبب انتقال کرگئے ۔ عاطف محمود کے انتقال پر رائیونڈ پریس کلب کے عہدے داروں نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کی بھی دعا کی۔