ہفتہ , 21 مارچ 2020ء
(228) لوگوں نے پڑھا
رائیونڈ ڈولفن فورس نے مثال قائم کر دی سندر روڈ رائیونڈ ڈولفن فورس کے اہلکاروں کو پٹرولنگ کے دوران تین سالہ بچہ روتے ہوئے ملا جوچار گھنٹے سے لاپتہ تھا اور ایک گھنٹے میں بچے کے والدین کا پتا لگا کر والد کے حوالےکر دیا اوروالد نے ڈولفن فورس رائیونڈ کا شکریہ ادا کیا