بدھ , 11 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ احمد پور سیال میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

جائیداد کے تنازعے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا
Staff Reporter منگل , 22 ستمبر 2020ء (400) لوگوں نے پڑھا
احمدپورسیال میں ایک افسوسناک واقعے میں سنگدل بیٹے نے جائیداد کا تنازعہ پر سگے باپ کو قتل کردیا۔ لوگوں نے نہایت افسوس کا اظہار کیا ان کا کہنا تھا کہ بوڑھے باپ کا قتل نہایت دلخراش واقعہ ہے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now