Staff Reporter
منگل , 22 ستمبر 2020ء
(421) لوگوں نے پڑھا
احمد پور سیال، گڑھ مہاراجہ ہسپتال سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے کو عوام نے پیچھا کر کے موضع تنگو سے پکڑ لیا۔ یہ چور کوٹ بہادر کا رہائشی ہے۔ عوام نے ملزم کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جس کے بعد وہ زخمی ہوگیا بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو پہلے ہسپتال پہنچایا بھر اسے گرفتار کرلیا۔