Javed
جمعرات , 21 فروری 2019ء
(594) لوگوں نے پڑھا
قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکشن کے طلباء نے پاکستان ٹیلی ویژن کا مطالعاتی دورہ کیا. مطالعاتی دورے کا بنیادی مقصد، شعبہ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کے طلباء کو پی ٹی وی کے حالات حاضرہ،ٹیکنیکل اور دیگر پروگرام سیکشنز سے روشناس کرانا تھا۔ اس موقع پر طلباء نے پی ٹی وی کے منیجنگ ڈائریکٹرسے بھی ملاقات کی اور انہیں ادارے کے مختلف شعبوں کا تفصیلی دورہ کرایا گیا