پیر , 25 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

گلگت بلتستان میں پھولوں کے ساتھ پتے بھی پر کشش

گلگت بلتستان میں پھولوں کے ساتھ پتے بھی پر کشش
Javed بدھ , 21 اکتوبر 2020ء (1137) لوگوں نے پڑھا
گلگت بلتستان کے خوبصورات نظاروں کی دلکشی سب کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ موسم کوئی بھی ہو یہاں فطری حسن سال بھر برقرار رہتا ہے۔ سردی ہو یا گرمی پت جھڑ یا بہار ہر سیزن یہاں خوب رنگ بکھیرتا ہے۔ یہاں کی سرسبز وادی میں پھول تو ہوتے ہی ہیں شاندار اس کے ساتھ  رنگ برنگی پتوں کی خوبصورتی اپنی مثال آپ ہے ۔
  • وادی ہنزہ
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now