جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

معمولی تنازعہ، پولیس کانسٹیبل نے ساتھی اہلکار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

معمولی تنازعہ، پولیس کانسٹیبل نے ساتھی  اہلکار کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
Javed جمعہ , 06 نومبر 2020ء (359) لوگوں نے پڑھا
آج علی الصبح سی ایم ھاؤس گلگت بلتستان  کے قریب دو پولیس اہلکاروں میں معمولی تنازعہ اور تلخ کلامی  نےایک جان لے لی۔ پولیس جوان ہیبت ساکن سکوار نے سرکاری رائفل سے فائرنگ کر کے ساتھی پولیس اہلکار یاسر علی ساکن شروٹ کو قتل کیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس تفتیش کی جارہی ہے۔
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now