منگل , 26 مئی 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ گلگت میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گلگت بلتستان کی تقدیر بدل دیں گے، وزیراعلی خالد خورشید زیادتی کیس میں 3 ملزمان کو سزائے موت ہنزہ کی حسن زرین اقوام متحدہ امن مشن کا حصہ گلگت بلتستان کی پہلی خاتون نیورو سرجن ڈاکٹر مدیحہ غزر کی لیڈی ہیلتھ ورکرز انصاف کی منتظر تازہ ترین خبریں

غزر میں نوجوان بکریاں چراتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہوگیا

غزر میں نوجوان بکریاں چراتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کا شکار ہوگیا
Javed جمعہ , 09 اکتوبر 2020ء (402) لوگوں نے پڑھا
ٖغزرکے نواحی گاوٗں شونس سے ایک افسوسناک خبرسامنے آئی ہے۔  شونس سے تعلق رکھنے والا نوجوان سید ندیم علی شاہ ولد سید عالم علی شاہ 6 اکتوبر کو بکریاں چراتے ہوئے شپیرگول کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ پہاڑی تودہ بہت زیادہ مقدار میں ہونے کے سبب ندیم علی شاہ جان کی بازی ہارگیا۔  اللہ تعالی جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔آمین
  • حادثہ
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now