محسن
منگل , 08 اگست 2023ء
(71) لوگوں نے پڑھا
کنگن پور : پاکستان
مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری احسن رضا خاں سابقہ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سے سیاسی
و سماجی کاروباری شخصیات سردار زبیر احمد خاں ایڈوکیٹ ، چوہدری حیدر علی جٹ و دیگر
احباب ملاقات کی - ملاقات میں کنگن پور کی سیاست پر بات چیت کی -