جمعرات , 26 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زکوٰۃ آفس قصور کے زیراہتمام سیمینارز اور آگاہی واک کا اہتمام

زکوٰۃ آفس قصور کے زیراہتمام سیمینارز اور آگاہی واک کا اہتمام
محسن منگل , 28 فروری 2023ء (51) لوگوں نے پڑھا
قصور : صوبائی سیکرٹری محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی زکوٰۃ آفس قصور کے زیر اہتما م سیمینارز اور آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر قصوراشفاق احمد خاں،ڈسٹرکٹ آڈٹ آفیسر زکوٰۃ میاں مقصود احمد، اکاؤنٹنٹ افضال احمد خاں، آفس کا دیگر سٹاف مبشر حسین، مہر محمد منیر قصوری  سول سوسائٹی، انجمن تاجران، وکلاء، مخیر حضرات اور دیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ زکوٰۃآفیسراشفاق احمدخاں نے شرکاء کو بتایا کہ زکوٰۃ ایک مذہبی فریضہ ہے جو صاحب حیثیت افراد سے لیکر غرباء مساکین میں تقسیم کی جاتی ہے۔ محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کے زیر اہتمام بیوگان، معذور افراد اور غرباء کو گزارا الاؤنس کی صورت میں زکوٰۃ کی ادائیگی بذریعہ ایزی پیسہ کی جاتی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now