بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ضلعی انتظامیہ قدیمی درختوں کی کٹائی پر خاموش تماشائی بن گئی

ضلعی انتظامیہ قدیمی درختوں کی کٹائی پر خاموش تماشائی بن گئی
محسن جمعہ , 10 مارچ 2023ء (52) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی انتظامیہ درختوں کی کٹائی پر خاموش تماشائی بن گئی – شہر کے وسط ریلوے اسٹیشن کے 200 سال پرانے برگد کے درخت کاٹ دیے گئے - مزید قدیمی درختوں کی کٹائی دھڑلے سے جاری شہریوں نے نگران وزیراعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری پنجاب محکمہ جنگلات اور پاکستان ریلوے کے اعلی احکام سے فوری نوٹس لے کر کاروائی کا مطالبہ کیا -  ایک منٹ میں ایک لاکھ پودے لگانے والی انتظامیہ درختوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بن رگئی -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now