محسن
جمعرات , 20 جولائی 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی انتظامیہ کی جانب سے
سیلاب سے متاثر علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ، متاثرہ دیہاتوں میں محکمہ ہیلتھ
کی جانب سے ریلیف کیمپس میں طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں - تلوار پوسٹ پر قائم
مرکزی ہیلتھ کیمپس کے علاوہ سیلاب سے متاثرہ دیہاتوں میں بھی محکمہ ہیلتھ کی جانب
سے ریلیف کیمپس قائم کئے گئے ہیں -