بدھ , 18 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا گیا

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا گیا
محسن پیر , 18 ستمبر 2023ء (43) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا گیا - ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے سائیکلنگ ریس کا افتتاح کیا - اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر رضوان الحق پوری ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ، سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران اور شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی - سائیکلنگ ریس کمال چشتی موڑ سے شروع ہو کر گنڈا سنگھ روڈ مان سے ہوتی ہوئی ڈپٹی کمشنر آفس پر اختتام پذیر ہوئی - سائیکلنگ ریلی میں 10سائیکلسٹ نے حصہ لیا -  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا  کمشنر لاہور کی ہدایت پر صحت مند ماحول اور شہری مثبت سرگرمیوں کے فروغ کیلئے سائیکلنگ ریس کا انعقاد کیا گیا ہے - سائیکلنگ ریس کا مقصد ضلع میں صحت مند ماحول اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے - سائیکلنگ ریس ایک صحت مند جسم کیلئے بہت ضروری ہے شہری اس میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں - ڈپٹی کمشنر نے پہلی ، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرنیوالے سائیکلسٹ میں میڈلز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now