اتوار , 22 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ضلع قصور میں 6 ایس ایچ اوز کے تبادلے

ضلع قصور میں 6 ایس ایچ اوز کے تبادلے
محسن منگل , 16 مئی 2023ء (49) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصور نے انتظامی امور پر 6 ایس ایچ او کے تبادلے کر دئیے - تھانہ راجہ جنگ اعظم ڈھڈی ، تھانہ تھہ شیخم ثقلین ، تھانہ کنگن پور میں شیخ اعجاز کو تعینات کر دیا گیا - قصور تھانہ کھڈیاں ملک کفایت تھانہ صدر پتوکی میں عاطف نذیر اور پولیس تھانہ مصطفے آباد میں آصف ذوالفقار کو تعینات کر دیا گیا - ڈی او قصورکا کنہا ہے کہ میرٹ پر کام کرنے اورعوامی خدمت کرنے والوں کو تعینات کر رہے ہیں - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now