محسن
بدھ , 22 فروری 2023ء
(33) لوگوں نے پڑھا
قصور : ڈی پی او قصورطارق عزیز سندھو کی زیر
صدار ت ضلع میں امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے حوالے سے ممبران امن کمیٹی
اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام کیساتھ اجلاس منعقد ہوا۔جس میں مذہبی رہنماؤں کیساتھ
ساتھ تاجر تنظیموں کے عہدیداران نے بھی شرکت کی-