محسن
جمعرات , 02 مارچ 2023ء
(47) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے ضلع کونسل ہال میں ریونیو عوامی
خدمت سروسز کاانعقاد کر کے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے ۔ اس
موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قصور رضوان الحق پوری ،ضلعی ریونیو افسران ، تحصیلدار ‘پٹواریز
اور دیگرمتعلقہ افسران بھی موجود تھے۔