محسن
بدھ , 20 ستمبر 2023ء
(42) لوگوں نے پڑھا
قصور : ضلعی زکوٰۃ آفس قصور کے زیر اہتمام یوم زکوٰۃ ڈے منایا گیا
، آگاہی واک اور سیمینار کا انعقاد کیا گیا - اس موقع پر ڈسٹرکٹ زکوٰۃ آفیسر اشفاق
احمد خاں ، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری اسرار احمد انجم ، ڈسٹرکٹ آڈٹ
آفیسر زکوٰۃ میاں مقصود احمد اور دیگر مہانوں نے شرکت کی - اس موقع پر ڈسٹرکٹ زکوٰۃ
آفیسر اشفاق احمد خاں نے بتایا کہ زکوٰۃ ایک مذہبی قریضہ ہے جو صاحب حیثیت افراد
سے لے کر غرباء وم مساکین میں تقسیم کی جاتی ہے -