جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ذہنی معذور لڑکے کو تشدد بنانے کا معاملہ ڈی پی او کا نوٹس 5 ملزمان گرفتار

ذہنی معذور لڑکے کو تشدد بنانے کا معاملہ ڈی پی او کا نوٹس 5 ملزمان گرفتار
محسن جمعہ , 04 اگست 2023ء (135) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ الہ آباد کے علاقہ میں ذہنی معذور لڑکے  کو تشدد بنانے کا معاملہ ڈی پی او قصور کے نوٹس پر پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا - تفصیلات کے مطابق  تھانہ الہ آباد کے علاقہ میں ذہنی معذور لڑکے کو تشدد بنانے کا معاملے پر ڈی پی او قصور کا واقعہ کے سخت نوٹس پر پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا - ملزمان ذہنی معذور لڑکے کو لڑکی سے ملنے کے مبینہ الزام میں منہ پر سیاسی لگا کر جوتوں کا ہار پہناتے ہیں اور گاؤں کا چکر لگاتے ہیں - ڈی پی او نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او  تھانہ الہ آباد کو فوری ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کيے- تھانہ الہ آباد پولیس نے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا - پولیس نے ذہنی معذور لڑکے کی بہن کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزمان سے تفتیشں شروع کر دی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now