محسن
جمعہ , 14 اپریل 2023ء
(27) لوگوں نے پڑھا
قصور : پھولنگر کے نواح میں زیادتی کی
مزاحمت پر چھریوں کے وار سے دو بہنیں زخمی ہوگئیں - بھولنگر کے رہائشی نے پولیس
تھانہ صدر پھولنگر کو بتایا میری دو بھانجیاں گھر میں اکیلی تھیں کہ انکا ہمیسایہ
گھر میں گھس گیا اور ان سے زیادتی کرنے کی کوشش کرنے لگا ، مزاحمت کرنے پر چھریوں
کے وار کر کے دونوں بہنوں کو زخمی کر دیا - جنہیں رول ہیلتھ سنٹر پھولنگر منتقل کر
دیا گیا -