جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زمین کے تنازع پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
محسن پیر , 28 اگست 2023ء (57) لوگوں نے پڑھا
قصور : مصطفی آباد کے نواح میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین نے فائر کر ایک شخص کو زخمی کر دیا - تفصیلات کے مطابق محمد انس اور جہانزیب کے درمیان زمین کا تنازعہ چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز ہونے والی تلخ کلامی پر جہانزیب اور وقاص نے محمد انس کو فائر ماکر زخمی کر دیا زخمی ہونے والے محمد انس کو علاج معالجہ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال قصور پہنچا دیا گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now