پیر , 23 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زمین کے تنازع پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی

زمین کے تنازع پر جھگڑا، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
محسن بدھ , 12 اپریل 2023ء (27) لوگوں نے پڑھا
مصطفی آبا دکے نواح میں زمین کے تنازع پر دوگروپوں کے لڑائی جھگڑے کے دوران ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق امانت اور منیر کے درمیان زمین کا تنازع چلا آ رہا تھا وقوعہ کے روز ہونے والی تلخ کلامی پر فائرنگ کے تبادلہ کے نتیجہ میں ایک شخص جان بحق ہوگیا - جبکہ چار افراد زخمی ہوگئے - جنہیں  طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا دیا گیا - پولیس مصروف کاروائی ہے - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now