جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زمین کے تنازع پر فائرنگ سے شہری زخمی

زمین کے  تنازع پر فائرنگ سے شہری زخمی
محسن جمعرات , 10 اگست 2023ء (63) لوگوں نے پڑھا
قصور : پتوکی کے نواح میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا - محمد شفیق اور محمد نوید نرسری فارم برج مہالم پر موجود تھے کہ مخالف دانش اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ  آیا اور فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں شفیق زخمی ہو گیا -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now