جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ، ایک شخص قتل

زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ، ایک شخص قتل
محسن منگل , 11 جولائی 2023ء (122) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کھڈیاں کے علاقے نواں قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص قتل جبکہ دو خواتین زخمی ہوگئیں - تفصیلات کے مطابق قصور کے نواح کھڈیاں کے علاقہ نواں قلعہ میں اقبال اور مصطفی کے درمیان زمین کا تنازعہ چلا آرہا تھا - مصطفی نے اپنے ساتھی کے ساتھ موقع پاکر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں اقبال موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر دو خواتین زخمی ہوگئیں - واقع کی اطلاع پر پولیس تھانہ کھڈیاں موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبصہ میں لے کر ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور میں منتقل کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now