محسن
منگل , 08 اگست 2023ء
(54) لوگوں نے پڑھا
قصور : کنگن پور کے علاقے میں بہن کو تشدد کا نشانہ بنانے پر سالوں نے
بہنوئی کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا - بھاگوں کے ارائیاں کے رہائشی اختر علی نے
کچھ عرصہ قبل اپنی بیوی کو تشدد کر کے مائیکے جانے پر مجبور کر دیا جس کے بعد اختر
علی کے سالے نے اپنے بہنوئی پر فائرنگ کر دیا جس سے وہ زخمی ہو گیا - وقوعہ کی
اطلاع پر پولیس تھانہ کنگن پور موقع پر پہنچ گئی - پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ
حسب ضابطہ کاروائی ہوگی -