محسن
ہفتہ , 05 اگست 2023ء
(129) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد کے نواحی علاقہ
کوٹ سیلم حیدر پر زہریلے دودھ کی فیکٹری پر پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ فیکٹری میں
مضر صحت بر خلاف زہریلہ دودھ تیار کیا جارہا تھا ایک ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار ، جعلی
دودھ بنانے والے کیمیکلز ، ملک پاوڈر ، و
دیگر سامان قبضے میں لے لیا - 3500 لیٹر دودھ تیار دودھ موقع پر ضائع کر دیا -