محسن
جمعرات , 24 اگست 2023ء
(64) لوگوں نے پڑھا
قصور : کوٹ رادھاکشن کے نواح میں زہریلا چارہ کھانے سے لاکھوں روپے
مالیت کی 4 بھینسیں ہلاک ہوگئیں – حویلی سوہین سنگھ کے رہاشی فتح محمد میو کی
مویشیوں کی حویلی میں نامعلوم مخالفین نے جانوروں کے چارے میں زہر ملا دیا جس کے
نتیجہ میں 4 بھینسیں ہلاک ہوگئیں -