جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وائلڈ لائف پارک کے قیمتی ہرن غیر قانونی طور پر فروخت

وائلڈ لائف پارک کے قیمتی ہرن غیر قانونی طور پر فروخت
محسن منگل , 25 جولائی 2023ء (62) لوگوں نے پڑھا
چونیاں : وائلڈ لائف پارک چھانگا مانگا سے ڈسٹرکٹ آفیسر ورلڈ لائف ذیشان عارف نے غیر قانونی طور پر چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں کے رہائشی گلزار ڈوگر کو دو قیمتی ہرنوں بمہ لائسنس اور پرمٹ دینے کے لیے دو لاکھ 65 ہزار روپے وصول کیے اور گلزار ڈوگر کو ایک مادہ ہرن رات دوبجے اس کی رہائش گاہ پر پہنچا دو ماہ تک دوسرا ہرن نہ ملنے پر گلزار ڈوگر نے یہ سارا معاملہ میڈیا کے سامنے رکھا چھانگا مانگا جنگل میں جنگل کا قانون ، جنگلی حیات کے رکھوالوں سے ہی جانور غیر محفوظ ہو گئے وائلڈ لائف آفیسر ذیشان یوسف جانوروں کو فروخت کرنے میں پہلے بھی ریکارڈ یافتہ ہے -چھانگا مانگا کی عوام نے منسٹر آف فارسٹ اینڈ وائلڈ لائف اور سیکرٹری فارسٹ اینڈ وائلڈ لائف سے مطالبہ کیا ہے اس کرپٹ آفیسر ذیشان کو جلد سے جلد وائلڈ لائف پارک چھانگا مانگا سے برطرف کیا جائے اوران قیمتی جانوروں کی حفاظت کی جائے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now