بدھ , 25 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو گرفتار

وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو گرفتار
محسن جمعہ , 17 مارچ 2023ء (53) لوگوں نے پڑھا
70 وارداتوں میں ملوث خطرناک ڈاکو گرفتار – تفصیلات  کے مطابق ڈی ایس پی سرکل پتوکی نے  میڈیا سے گفتگو میں بتایا  کہ نواحی علاقہ بونگہ والا میں مقابلہ خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرقتار کر لیا – ڈاکو کی شناخت نوید کے نام سے ہوئی جو 70 سنگین وارداتوں میں ملوث تھا – ناظم نامی شہری نے 15 پر اطلاع دی کہ 3 ڈاکو موٹر سائیکل اور نقدی رقم چھین کر فرار ہوگئے ہیں  – تھانہ سرائے مغل پولیس نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے بونگہ مالا روڈ پر ناک بندی کی ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی کو دیکھا کر سیدھی فائرنگ شروع کر دی – ڈاکوؤں کی اپنی فائرنگ سے ان کا ساتھی زخمی ہوا- جس کو پولیس نے گرفتار کر لیا - 
  • واقعہ
  • ڈکیتی
  • علاقائی مسائل

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now