محسن
منگل , 12 ستمبر 2023ء
(50) لوگوں نے پڑھا
الہ آباد : الہ آباد کے نواح میں
ویگن اور گاڑی میں ٹکر کے نتیجہ مییں دو خواتین زخمی ہو گئیں ، تفصیلات کے مطابق
الہ آباد کے نواح میں گھر کے باہر گاڑی کھڑی تھی کہ مسافر ویگن تیز رفتاری کی وجہ
سے گاڑی کے ساتھ ٹکرا گئی ، جس کے نتیجہ میں ویگن میں سوار دو خواتین زخمی ہو گئیں
-