محسن
جمعرات , 16 مارچ 2023ء
(92) لوگوں نے پڑھا
چھانگامانگا: ریلوے پھاٹک چوک
چھانگامانگا تیز رفتار ویگن نے موٹرسائیکل
سوار کو ٹکر مار دی جس سے دو موٹرسائیکل
سوار شدید زخمی ہوگئے - دونوں موٹر سائیکل
سوار کو لاہور ہسپتال منتقل کردیا - پولیس نے
حادثہ کا باعث بننے والی ویگن کو قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کر دی ہے-