پیر , 27 اپریل 2020ء
(159) لوگوں نے پڑھا
قصور، نواحی علاقہ کھوکھر اشرف میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا اور نعش کھیتوں میں پھینک دی۔ گزشتہ روز نا معلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے کھوکھر کر موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ چونیاں صدر پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے چونیاں ہسپتال منتقل کر دی اور تحقیقات کا آغاز کردیا۔