جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے دو گاڑیوں کو آگ لگادی

نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کرکے دو گاڑیوں کو آگ لگادی
بدھ , 16 ستمبر 2020ء (113) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، الہ آباد قصور روڑ پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو گاڑیوں کو آ گ لگا دی۔ دونوں گاڑیوں میں سے ایک گاڑی مکمل تباہ دوسری کا کچھ حصہ جلا دونوں گاڑیاں نجی ہوٹل کے مالکان کی ہیں۔ جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ہوٹل مالکان کے گھر پر بھی شدید فائرنگ کی گئی۔  واقعہ کی کڑیاں اس چیز سے بھی ملتی ہیں کہ مالکان کی آج ہائیکورٹ میں 324 کے مقدمہ کی پیشی تھی۔ پولیس تھانہ الہ آباد مصروف تفتیش ہے تاحال فائرنگ کے اصل محرکات کا پتا نہیں چل سکا نہ ہی ملزمان کو گرفتار کی جاسکا۔
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now