محسن
بدھ , 09 اگست 2023ء
(72) لوگوں نے پڑھا
قصور : یونیسیف مشن کا رورل ہیلتھ
سینٹر گنڈا سنگھ والا کا دورہ ، ڈاکٹر و عملے کی حاضری ، صفائی ستھرائی طبی
سہولیات کی فراہمی سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا - ڈاکٹر قرت العین ، ڈاکٹر
سائرخان ، و دیگر پر مشتمل یونیسیف مشن ٹیم نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ،
ڈاکٹر لائیق چوہدری و دیگر محکمہ ہیلتھ کے ضلعی افسران کے ہمراہ رورل ہیلتھ سینٹر
دورہ کے موقع پر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری صفائی ستھرائی ، میڈیسن کی
دستیابی اور دیگر طبی سہولیات کا جائرہ لیا -