محسن
جمعرات , 06 اپریل 2023ء
(122) لوگوں نے پڑھا
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی
179سردار ہارون احمد علی کی ملک نعیم حیدر ایڈووکیٹ کے ڈیرہ پر آمد - ملکی سیاست
پر گفتگو کی ان کے ہمراہ الحاج ملک صغیر احمد ، چوہدری مدثر، سید اکرم شاہ ، چوہدری
محمود علی جاٹ ، چوہدری آصف ، سردار حنیف ، میاں کاشف سمیت دیگر شخصیات بھی تھیں -