جمعہ , 27 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار، مال مسروقہ برآمد
پیر , 20 جولائی 2020ء (137) لوگوں نے پڑھا
چونیاں، آلہ آباد ڈکیت گینگ کے دو ارکان گرفتار ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق تھانہ الہ آباد پولیس کی کاروائی کے نتیجے میں ذولفقار عرف جھپی گینگ کے دو ارکان گرفتار ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا تھا کہ الہ آباد ملزمان راہزنی کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے۔ ملزمان کے قبضہ سے نقدی ستر ہزار روپے، دو پسٹل، موبائل فونز، اور دیگر مال مسروقہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان تھانہ الہ آباد کی حدود میں مختلف کاروائیوں میں ملوث تھے۔ ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے تھانہ الہ آباد پولیس کی کارکردگی کو سراہا۔
  • قانون
  • پولیس
  • جُرم و سزا

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now