محسن
جمعرات , 20 جولائی 2023ء
(48) لوگوں نے پڑھا
قصور : تھانہ کھڈیاں کے علاقے میں
ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہو گیا ، ریسکیو عملے نے تشویشناک حالت
میں ہسپتال میں منتقل کر دیا - تفصیلات کے مطابق کھڈیاں کا رہائشی موٹرسائیکل پر
جا رہے تھا کہ تیز رفتار ٹرک نے ٹکر مار دی - جس کی نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا
- واقع کی اطلاع پر ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمی کو تشویشناک حالت
میں ڈسٹرکٹ ہسپتال میں منتقل کر دیا - پولیس تھانہ کھڈیاں مصروف کاروائی ہے -