جمعرات , 19 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹرالی کی زد میں آ کر دو موٹرسائیکل سوار جاں بح‍‍ق

ٹرالی کی زد میں آ کر دو موٹرسائیکل سوار جاں بح‍‍ق
محسن منگل , 29 اگست 2023ء (67) لوگوں نے پڑھا
چھانگا مانگا : سرکل چونیاں چھانگا مانگا بھوئے اصل روڈ رکھ راجب نہر کی پل کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا تصادم کے نتیجے میں دونوں موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہونے والے مبشر اور شعیب دونوں نوجوان ہوم ڈیلیوری پیزا دینے جا رہے تھے - ٹریکٹر ٹرالی سمیت ڈرائیور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا - تھانہ چھانگا مانگا پولیس نے موٹرسائیکل کوتحویل میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا - 

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now