جمعہ , 20 فروری 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ چُونياں میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

تھیلیسیمیا کئیر ہسپتال کے زیر اہتمام ڈی ایس پی سرکل چونیاں آفس میں بلڈ ڈونیشن کا انعقاد محمد جعفر چوہدری کے زیر صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس کنگن پور میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے لیے داخلے جاری پتوکی میونسپل کمیٹی میں رشوت خوری عروج پر تازہ ترین خبریں

ٹرانسفارمر جلنا معمول بن گیا ، بجلی غائب

ٹرانسفارمر جلنا معمول بن گیا ، بجلی غائب
محسن جمعرات , 06 جولائی 2023ء (48) لوگوں نے پڑھا
قصور : محلہ ملکاں والا میں ٹرانسفارمر جلنا معمول بن گیا اہل علاقہ سراپہ احتجاج ، واپڈا حکام پیسے لئے بغیر نہ تو ٹرانسفارمر ٹھیک کرتے ہیں اور نہ ہی ڈی لگاتے ہیں - تفصیلات کے مطابق گرمی کی شدت میں اضافہ کی وجہ سے ٹرانسفارمر جلنا معمول بن گیا ، اہل علاقہ کا واپڈا حکام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ تین ماہ میں چار بار ہمارا ٹرانسفارمر جل چکا ہے ، واپڈا حکام پیسے لیے بغیر نہ تو تو ٹرانسفارمر ٹھیک کرتے ہیں اور نہ ہی ڈی لگاتے ہیں - اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ واپڈا حکام نے ہمارے ٹرانسفارمر سے غیرقانونی کالونیوں کو بجلی سپلائی شروع کر رکھی ہے جس کی وجہ سے لوڈ زیادہ ہونے سے ہمارا ٹرانسفارمر جلنا معمول بن چکا ہے -  

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now